Live Updates

پا رلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد عمران خان سمیت مکمل رہی

منگل 21 اپریل 2015 13:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد عمران خان سمیت مکمل رہی جبکہ عمران خان بڑے سنجیدہ انداز میں چینی صدر اور نواز شریف کا خطاب سنتے رہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف کے پارلیمنٹ اراکین کی تعداد مکمل رہی اور تمام پی ٹی آئی عمران خان سمیت وقت پر پہنچ گئے جبکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران عمران خان چینی صدر شی چن پنگ اور نواز شریف کا خطاب بڑے غور سے سنتے رہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات