چین کے صدر شی چن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں روایتی شاہی بگھی میں تشریف لے گئے

منگل 21 اپریل 2015 13:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چین کے صدر شی چن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں روایتی شاہی بگھی میں تشریف لے گئے جبکہ چینی صدر اور نواز شریف کے ہمراہ مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے نواز شریف کے ساتھ گاڑی میں آئے تھے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز چینی صدر پارلیمنٹ اؤس کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ گاڑی میں ایوان میں پہنچے لیکن جب پارلیمنٹ سے روانہ ہوئے تو اس دوران چینی صدر کے اعزاز میں روایتی بگھی ایوان صدر پہنچنے کیلئے پیش کی گئی جس میں شی چن پنگ اور نواز شریف دونوں بیٹھ کر ایوان صدر تشریف لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :