پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،تلاوت قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ پیش کیا گیا

منگل 21 اپریل 2015 13:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چینی صدر کے خطاب کے قبل تلاوت قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں اور مشترکہ اجلاس میں عموماً قرآن پاک کی تلاوت اور اردو ترجمہ کیا جاتا ہے تاہم منگل کو چینی صدر کے خطاب سے قبل تلاوت قرآن پاک کا خصوصی طور پر انگریزی میں ترجمہ پیش کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :