چینی صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو عالمی میڈیا پر خصوصی کوریج دی

منگل 21 اپریل 2015 13:21

چینی صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو عالمی میڈیا پر خصوصی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو عالمی میڈیا پر خصوصی کوریج دی گئی‘ بھارتی ‘ امریکی ‘ چینی اور برطانوی میڈیا نے چینی صدر کا خطاب براہ راست دکھایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو چینی صدر شی چن پنگ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا جسے عالمی میڈیا پر خصوصی کوریج ملی۔ امریکہ ‘ چین‘ بھارت اور برطانیہ کے مختلف چینلز نے چینی صدر کا خطاب براہ راست دکھایا اور وقتاً فوقتاً پاکستانی پارلیمنٹ کی کارروائی بھی دکھائی گئی۔

متعلقہ عنوان :