پشاور : پولیس کا مختلف علاقو ں میں سرچ آپریشن ، 71 مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 13:11

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا . سرچ آپریشن میں 71 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا. پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 11 افغان باشندے ہیں. سرچ آپریشن کیے جانے والے علاقوں میں شاہ قبول، قصہ خوانی اور خیبر بازار شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :