Live Updates

عمران خان اور نواز شریف کے مابین برف پگھل گئی

منگل 21 اپریل 2015 13:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) عمران خان اور نواز شریف کے مابین برف پگھل گئی اور سرد مہری چین کے صدر کے دورہ کے دوران ہوئی جب چین کے صدر ارکان پارلیمنٹ سے ہاتھ ملا رہے تھے تو وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کے مابین جملہ بازی ہوئی نواز شریف کے جملے پر عمران خان مسکرا پڑے جس پر وزیراعظم نواز شریف بھی مسکرا دیئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات