وزیٹر گیلری میں موجود بیوروکریٹ تمام وزراء کو اٹھ اٹھ کر سلوٹ کرتے رہے

منگل 21 اپریل 2015 13:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چینی صدر کی آمد سے قبل وزیٹر گیلری میں موجود بیوروکریٹ تمام وزراء کو اٹھ اٹھ کر سلوٹ کرتے رہے جبکہ وزراء سیکرٹریز کو دیکھے بغیر ایوان میں داخل ہوتے رہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چینی صدرکی آمد سے قبل تمام وفاقی سیکرٹریز وزیٹر گیلری میں وفاقی وزراء کو اٹھ اٹھ کر سلوٹ کرتے رہے جبکہ وفاقی وزراء ان کو دیکھے بغیر ایوان میں داخل ہوتے رہے ۔