چینی صدر کی بیگم خا تو ن اول کلثوم نواز کے ساتھ ایوان میں آئیں

منگل 21 اپریل 2015 13:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس چینی صدر کی بیگم وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ ایوان میں آئیں ۔

(جاری ہے)

دونون خاتون کی آمد کے ساتھ ہی تمام لیگی اراکین اور ارکان ان سے ملنے سپیکر گیلری میں پہنچ گئے اور لمبی قطار بنا لی ۔ کلثوم نواز چینی صدر کی بیوی کے ساتھ اپنے داماد کیپٹن ( ر ) صفدر کا بھی تعارف کروایا جبکہ کیپٹن ( ر ) صفدر خواتین کے پیچھے کھڑے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :