فاٹا کے اراکین کا جنرل راحیل شریف سے مصافحہ

عسکری قیادت نے اچکزئی کی طرف توجہ نہ دی

منگل 21 اپریل 2015 13:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) فاٹا کے اراکینکے ایک گروپ جنرل راحیل شریف سے جا کر مصافحہ کیا ۔

(جاری ہے)

گروپ کے سربراہ سینیٹر صالح شاہ جن کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے نے کی تاہم محمود اچکزئی سامنے کھڑے ہونے کے باوجود عسکری قیادت سے مصافحہ نہیں کیا اور نہ عسکری قیادت نے اچکزئی کی طرف توجہ دی ۔

متعلقہ عنوان :