کوئٹہ : آواران میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت پسندوں کی فائرنگ، جوابی کاروائی میں 4 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 13:01

کوئٹہ : آواران میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت پسندوں کی فائرنگ، جوابی ..

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : آواران میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت پسندوں نے فائرنگ کی. سکیورٹی ذرائع کے مطابق جوابی کاروائی میں 4 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ ہلاک ہونے والے شدت پسندوں سے بر آمد ہونے والے اسلحہ کو قبضے میں لے لیا گیا ہے.