پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کی آمد اراکین پارلیمنٹ نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا

منگل 21 اپریل 2015 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کی آمد پر اراکین پارلیمنٹ نے ڈیسک بجا کر کھڑے ہو کر استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں وزیر اعظم کی آمد پر اراکین پارلیمنٹ نے ڈیسک بجا کر اور کھڑ’ ہو کر استقبال کیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ڈپٹی سپیکر مرتضی عباسی ، راجہ ظفر الحق ایوان میں داخل ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :