چینی صدر شی چن پنگ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب چائنیز زبان میں کیا

منگل 21 اپریل 2015 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب چائنیز زبان میں کیا اور اس دوران تمام اراکین پارلیمنٹ ، وزیٹرز گیلریز ، پریس گیلریز میں ہیڈ فونز کے ذریعے انگریزی ترجمے کے ساتھ خطاب سنتے رہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی چن پنگ نے چائنیز زبان میں تقریر کی جسے تمام ایوان اور وزیٹرز گیلریز سمیت پریس گیلریز میں موجود صحافیوں نے ہیڈ فو لگا کر انگریزی ترجمہ کے ساتھ سنا اور چینی صدر کی تقریر کو اراکین پارلیمنٹ مسلسل ڈیسک بجا کر سراہتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :