شیخ رشید کا آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپنی نشست سے اٹھ کر مصافحہ

منگل 21 اپریل 2015 12:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چینی صدر کے آمد سے قبل وزیٹر گیلری میں بیٹھے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملنے کے لئے خصوصی طو رپر اپنی نشست سے اٹھ کر گئے اور مصافحہ کیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو مشترکہ اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملنے کے لئے شیخ رشید اپنی نشست سے اٹھ کر گئے اور مصافحہ کرنے کے بعد اپنی نشست پر واپس آ گئے ۔