ہنگو : زیر تعمیر کنوئیں میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 4 مزدور زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 12:56

ہنگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : ہنگو کے علاقہ بل یامینہ میں زیر تعمیر کنوئیں میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ہوا، حادثے میں 4 مزدور زخمی ہو گئے پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی مزدوروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :