Live Updates

لاہور : پاک چین دوستی آئندہ نسلوں کے لیے سرمایہ ہیں، وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 12:54

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی ایک مثال ہے اور ہماری آئندہ نسلوں کے لیے ایک اثاثہ ہے.

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں دونوں ممالک کا آپسی تعلق ترقی کی راہ پر گامزن ہے. وزیر اعلٰی پنجاب نے کہا کہ چین کے تعاون سے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دیں گے. پاک چین دوستی کا یہ بندھن رہتی دنیا تک قائم رہے گا.

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات