اسلام آباد : صدر ممنون حسین کے ظہرانے کے بعد چینی صدر واپس چین روانہ ہوں گے،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 12:45

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کے ظہرانے کے بعد چینی صدر واپس چین روانہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : صدر ممنو ن حسین کے ظہرانے کے بعد چینی صدر واپس چین کے لیے روانہ ہوں گے. چینی صدر کا طیارہ نو خان ائیر بیس سے روانہ ہو گا.

(جاری ہے)

چینی صدر کی واپی کے لیے ایوان صدر سے ائیر پورٹ تک کی شاہراہیں ،. ایکسپریس ہائی وے اور مری روڈ کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے. ترجمان فضائیہ کا کہنا ہے کہ چینی صدر کو جے ایف 17 تھنڈر کے 8 طیارے الوداع کریں گے.