چینی صدر کی پارلیمنٹ میں آمد ‘ وزیر اعظم اور ارکان نے کھڑے ہو کر استقبال کیا

منگل 21 اپریل 2015 12:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چینی صدر شی جن پنگ کی پارلیمنٹ میں آمد پر وزیر اعظم اور ارکان نے کھڑے ہو کر استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو چینی صدر شی جن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے پارلیمنٹ ہال پہنچے تو تمام ارکان پارلیمنٹ نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا مہمان صدر کی آمد پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جس کے بعد تلاوت سے پارلیمنٹ کے کارروائی کا آغاز کیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی نے چین کے صدر کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :