اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے چینی صدر کو نشان پاکستان کے اعلی ایوارڈ سے نواز دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 12:21

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : ایوان صدر میں چینی صدر کو صدر ممنون حسین نے نشان پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا اس موقع پر چینی خاتون اول اور بیگم کلثوم نواز بھی موجود ہیں. جبکہ کابینہ اراکین ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، ائیر اور نیو ل چیف بھی تقریب میں شامل ہیں. تقریب میں چینی وفود بھی موجود ہے.