Live Updates

اسلام آباد :چینی صدر سے مصافحہ کے بعد عمران خان اور وزیر اعظم نواز شریف میں مکالمہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 11:33

اسلام آباد :چینی صدر سے مصافحہ کے بعد عمران خان اور وزیر اعظم نواز شریف ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : چینی صدر سے مصافحہ کرنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان میں مکالمہ ہوا. وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ 6 ماہ بعد ہو رہا ہے، جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ دھرنا ختم ہوئے تو کئی ماہ ہو گئے ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات