اسلام آباد : چینی صدر کی ایوان صدر آمد، وزیر اعظم نواز شریف بھی ہمراہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 11:20

اسلام آباد : چینی صدر کی ایوان صدر آمد، وزیر اعظم نواز شریف بھی ہمراہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : چینی صدر صدر پاکستان سے ملاقات کے لیے ایوان صدر پہنچ گئے ہیں . خصوصی مہمان کو روایتی انداز میں بگھی میں بٹھا کر لایا گیا.

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ تھے، ایوان صدر آمد پر روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کو استقبالیہ گلدستے پیش کیے ،یاد رہے کہ صدر ممنون حسین آج چینی صدر اور وفود کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے.