صبح نو ارتھ ڈے نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ پرسوں شروع ہو گی
منگل 21 اپریل 2015 11:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) صبح نو ارتھ ڈے نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ (کل)23 سے 28 اپریل تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں ملک بھر سے ٹاپ مرد و خواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ آرگنائزر کے مطابق ارتھ ڈے کے موقع پر اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ چھہ روزہ چیمپئن شپ کے دوران مرد و خواتین کھلاڑیوں کے درمیان مینز سنگلز، لیڈیز سنگلز، مینز ڈبلز، بوائز انڈر 18 اور بوائز انڈر 14 سنگلز کے مقابلے ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان 22 اپریل کو ہو گا، شہزاد اختر علوی ٹورنامنٹ ریفری جبکہ ارسلان ٹورنامنٹ کووآرڈینیٹر ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.