اسلام‌آباد : چینی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے؛ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران‌خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 11:18

اسلام‌آباد : چینی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے؛ پاکستان تحریک انصاف ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں موجود تھے.

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، چین نے ااپنا کام کر دیا ہے اب ہمیں اپنا کام کرنا ہو گا. عمران خان نے کہا کہ پاک چین کے مابین ہونے والی اقتصادی راہداری سے کے پی کے اور بلوچستان بھی مستفید ہوں گے. ان کا کہنا تھا کہ اگر راہداری کا روٹ لاہور اور ملتان سے گزرا تو فساد ہو جائے گا.