اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار کرلی

پیر 20 اپریل 2015 22:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) اوگرا نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہائی اوکٹین لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار کرلی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے مئی کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے جس کے مطابق یکم مئی سے پٹرول 1.67 اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2.21روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل 2.35 ہائی اوکٹین 7.20 اور مٹی کا تیل 1.60روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :