امریکہ مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے،یمن کو استعماری طاقتوں سے بچایا جائے‘ تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے،بھارت ریاستی جبر سے زیادہ دیر کشمیریوں کو مظلوم نہیں رکھ سکتا
مرکزی ناظم جماعت اہلسنت ریاض حسین شاہ کاجماعت اہلسنّت کے اجلاس سے خطاب
پیر 20 اپریل 2015 22:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ طارق محبوب کی سرکاری تحویل میں موت کا واقعہ تحقیق طلب ہے،اس المناک سانحہ کی غیر جانبدارانہ تحقیق کی جائے،کراچی کے ضمنی الیکشن کو میدان جنگ نہ بنایا جائے۔وہ پیر کو ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں جماعت اہلسنّت کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ امریکہ مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے۔یمن کو استعماری طاقتوں سے بچایا جائے۔(جاری ہے)
دہشتگرد امریکہ مسلم امہ کو لڑا کر ثالث بن جاتا ہے۔یمن میں جنگ بندی ہی امت کے مفاد میں ہے۔حرمین شریفین سے ہماری وابستگی دنیاوی مفادات نہیں بلکہ اخروی نجات کیلئے ہے۔تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے۔بھارت ریاستی جبر سے زیادہ دیر کشمیریوں کو مظلوم نہیں رکھ سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت یمن بحران پر مصلحت نہیں مصالحت کا راستہ اختیار کرے۔بھارت میں مسلمانوں کو ہندو جنونیت کا سامناہے۔بھارتی حکومت مسلمانوں کو آئینی حق سے محروم کررہی ہے۔نہتے کشمیریوں کے خلاف بھارتی فوج کے بڑھتے مظالم قابل مذمت ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.