چینی صد کی پاکستان میں سفارتخانے کے عملے اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات

پیر 20 اپریل 2015 22:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ نے پاکستان میں چینی سفارتخانے کے عملے اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز چینی صدر شی چن پنک اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے گئے جہاں پر انہوں نے سفارتخانے کے عملے حکام پاکستان میں چین کے سفیر سے ملاقات کی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کا ایک وفد بھی اس ملاقات میں شامل تھا

متعلقہ عنوان :