پاک چین صدور نے دونوں ملکوں کی دوستی کے فروغ میں کردار ادا کرنے والوں کو ایوارڈز دیئے

پیر 20 اپریل 2015 22:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین اور چین کے صدر شی جن پنگ نے پاک چین دوستی کے فروغ میں کردار ادا کرنے والوں کو ایوارڈز دیئے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز پاکستان اور چین کی دوستی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب اسلام آباد میں ہوئی تقریب میں صدر ممنون حسین اور چین کے صدر شی چن پنگ نے ایوارڈ دیئے چین میں پاکستان کے سابق سفیر مسعود خان اور دوسری اہم شخصیات کو ایوارڈز دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :