چینی صدر کا وزیر اعظم ہاوَس میں منعقدہ ثقافتی شو میں شرکت

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 22:01

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) چینی صدر کی جانب سے وزیر اعظم ہاوَس میں منعقدہ ثقافتی شو میں شرکت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاوَس کے لان میں منعقدہ ثقافتی شو میں چینی صدر شی چن پنگ اور ان کی اہلیہ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

شو میں پیش کیے گئے مختلف ثقافتی شوز سے چینی صدر اور ان کی اہلیہ سمیت تمام شرکاء نے لطف اٹھایا۔