علی پور میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

پیر 20 اپریل 2015 21:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) تھانہ کورال کے علاقے علی پور میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اور ہوائی فائرنگ کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے عبدالغفار نے کورال پولیس کو بتایا کہ ملزمان خاور، محمود، عدیل اور مبشر جو مسلح تھے انہوں نے میرے بھائی عباس اختر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ہوائی فائرنگ کی۔

متعلقہ عنوان :