ایل ڈی اے ایم ڈی اے کے تحت لو کا سٹ ہا ؤ سنگ اسکیم منظر عا م پر لا ئی جا رہی ہے ، محمد صدیق میمن

پیر 20 اپریل 2015 21:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے کہا ہے کہ اﷲ تبا ر ک و تعا لیٰ کے فضل و کر م سے امن و اما ن کی صو ر ت حا ل بتریج بہتر ہو رہی ہے اور حا لیہ چند مہینو ں میں ٹا ر گیٹ کلنگ ،اغوا ء برا ئے تا وا ن ،بھتہ خو ر ی اور ڈکیتی کی وا ردا تو ں میں قا بل ذکر کمی ہو ئی ہے ۔جبکہ تر قیا تی منصو بو ں پر بھی خو ش اسلو بی کے سا تھ کا م جا ر ی ہے ۔

لیار ی ڈیو لپمنٹ اتھا ر ٹی اور ملیر ڈیو لپمنٹ اتھا ر ٹی کے تحت کم لا گتی ہا ؤ سنگ اسکیم منظر عا م پر لا ئی جا ر ہی ہے اور کرا چی سر کلر ریلو ے ،ما س ٹرا نزٹ اسکیم ،ریپڈ ٹرا نسپو ر ٹ سر و س سمیت متعدد منصو بو ں پر عملدرآمد ہو رہا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر محمد صدیق میمن نے نیشنل انسٹیٹیو ٹ آف مینجمنٹ (NIM)لا ہو ر میں زیر تر تیب سینئر مینجمنٹ کو ر س (SMC) کے شرکاء سے جو سندھ کے مطا لعا تی دو ر ے پر آئے ہو ئے ہیں سے خطا ب کے دورا ن کیا ۔

(جاری ہے)

کو ر س کی چیف انسٹرکٹر مس سیما نجیب صدیقی نے مطا لعا تی دو ر ے کی غر ض و غا ئیت سے آگہی فرا ہم کی اور دو ر ے کے سلسلے میں سہو لتو ں کی فرا ہمی پر حکومت و چیف سیکریٹری سندھ سے اظہا ر تشکر کیا قبل ازیں سیکریٹری دا خلہ ،ایڈیشنل آئی جی کرا ئمز ،سیکریٹری انر جی ،سیکریٹری پلا ننگ اینڈ ڈیو لپمنٹ اور سیکریٹری بلدیا ت نے اپنے اپنے محکمو ں کے با ر ے میں بریفنگ دی۔ اس مو قع پر دو نو ں جا نب سے شیلڈز کا تبا دلہ بھی کیا گیا ۔