حب پاور اور چائنہ پاور کے مابین کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کی تنصیب کیلئے معاہدہ طے پا گیا
پیر 20 اپریل 2015 21:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) حب پاورکمپنی اورچائنہ پاور انوسٹمنٹ کارپوریشن کی ذیلی کمپنی چائنہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈکے مابین مشترکہ منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔معاہدہ پردستخط وزیرِاعظم پاکستان نواز شریف، چین کے صدرشی چن پنگ، حب پاور اور چائنہ پاور انٹرنیشنل کی سینئر مینجمنٹ کی موجودگی میں کئے گئے۔
معاہدے کے تحت حب پاور اور چائنہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ مشترکہ طور پربلوچستان میں حبکو کے موجودہ پلانٹ پر کوئلے کی جیٹی اور کوئلے سے چلنے والا پاور پلانٹ تعمیر کریں گے جوکہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ اپ فرنٹ ٹیرف کی بنیاد پر چلے گا۔ پلانٹ اورجیٹی کی تعمیر کیلئے جیوٹیکنیکل تحقیق، فزیبلیٹی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ ماحولیاتی اور سوشل امپیکٹ اسیسمنٹ کا کام بھی جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.