رینجرز نے کراچی یونیورسٹی کا محاصرہ کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 21:23

رینجرز نے کراچی یونیورسٹی کا محاصرہ کرلیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) رینجرز اہلکاروں کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کا محاصرہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے کراچی یونیورسٹی کا محاصرہ کرکے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کردیا ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز حکام کی جانب سے یونیورسٹی کی آرٹس لابی کی تلاشی لی جارہی ہے تاہم اب تک اس بات کا علم نہیں ہوسکا کہ تلاشی کس سلسلے میں لی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :