این اے 246 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم جاری رکھنے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت بڑھا دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 21:15

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) 23 اپریل کو این اے 246 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی انتخابی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق این اے 246 کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی سرگرمیوں جاری رکھنے کیلئے مزید 24 گھنٹے کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں پر منگل رات 12 بجے کے بعد انتخابی سرگرمیوں کو جاری رکھنے پر پابندی عائد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :