لاہور، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص ہلاک کر دیا

پیر 20 اپریل 2015 20:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) رائے ونڈکے قریبی مانک گاؤں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص ہلاک کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نعیم نامی شخص کام سے چھٹی کے بعد گھر واپس جارہا تھا کہ اچانک دونامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نعیم کر شدید زخمی کر دیا جس کے باعث نعیم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :