برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی ، کیسکو

پیر 20 اپریل 2015 20:35

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں 21اپریل کو انڈسٹریل گرڈکے اولڈپشتون آبادفیڈرسے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی جبکہ22اپریل کو سریاب گرڈکے اولڈلیاقت بازار فیڈرسے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :