چنیوٹ پولیس کا کارنامہ ، شادی کی تقریب میں شامل متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتارکرلیا

پیر 20 اپریل 2015 20:07

چنیوٹ پولیس کا کارنامہ ، شادی کی تقریب میں شامل متعدد اشتہاری ملزمان ..

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) چنیوٹ پولیس کا کارنامہ گزشتہ روز چنیوٹ پولیس نے شادی کی تقریب میں شامل متعدد اشتہاری، روڈ ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے معہ ناجائز اسلحہ موقع پر سے گرفتار کرلیا جس میں خطرناک اشتہاری گلزار عرف گلو، نصراﷲ عرف کالی، شاہد اور امجد شامل ہیں جو کہ عرصہ دراز سے چنیوٹ پولیس کو مطلوب تھے ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جس سے لاہورروڈ ، ساہیانوالہ روڈ کے علاقہ معززین اور عوام نے سکھ کا سانس لیا اور پولیس کو اس کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا

متعلقہ عنوان :