این اے 246 کے ضمنی الیکشن کیلئے 23 اپریل والے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 19:28

این اے 246 کے ضمنی الیکشن کیلئے 23 اپریل والے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) این اے 246 کے ضمنی الیکشن کیلئے 23 اپریل والے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 23 اپریل کو این اے 246 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عام تعطیل وفاقی اور صوبائی ملازمین کیلئے ہوگی۔ اس کے علاوہ 23 اپریل کے روز این اے 246 میں لوڈشیڈنگ بھی نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :