Live Updates

چینی صدر شی چن پنگ کی عمران خان اور چوہدری شجاعت سمیت دیگر کئی اہم سیاسی رہنماوَں سے ملاقات

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 19:16

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) چینی صدر شی چن پنگ اور اہم سیاسی رہنماوَں کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی چن پنگ نےپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سمیت دیگر کئی اہم رہنماوَں سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، دہشت گردی کیخلاف جنگ اور دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :