چینی صدر کی پاکستانی حکومت کی جانب سے ترقی اور دہشتگردی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف
جناب وزیر اعظم آپ سینئر سیاست دان اور انتہائی تجربہ کار ہیں ٗ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد انتہائی قابل ستائش ہے ٗشی چن پنگ امید ہے آپ کے ورے سے پاکستان اور چین کے مابین پہلے سے مضبوط تعلقات میں مزید استحکام آئے گا ٗ نوازشریف
پیر 20 اپریل 2015 18:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ نے موجودہ حکومت کی جانب سے ترقی اور دہشتگردی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناب وزیر اعظم آپ سینئر سیاست دان اور انتہائی تجربہ کار ہیں ٗ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد انتہائی قابل ستائش ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چینی صدر نے یہ بات وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ابتدائی سے ملاقات کے دور ان کہی چینی صدر جب وزیر اعظم آفس پہنچے تو وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاکہ چینی صدر شی چن پنگ اور انکی اہلیہ کا پاکستان میں خیر مقدم کرتے ہیں ٗچین کے عوام نے ہمیشہ ہمارا پر جوش استقبال کیا چین ہمارا بااعتماد اور بہترین دوست ہے امید ہے دورے سے پاکستان اور چین کے مابین پہلے سے مضبوط تعلقات میں مزید استحکام آئے گا۔
اس موقع پر چینی صدر نے وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب وزیر اعظم آپ ایک سینئر سیاستدان ہیں۔ آپ انتہائی تجربہ کار ہیں۔ آپ نے حکومت میں آنے کے بعد دور رس اصلاحات کا آغاز کیا ہے جو پاکستان کے لیے بہت اہم ہے اور دہشت گردی کے خلاف آپ کی جدوجہد انتہائی قابلِ ستائش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.