چینی صدر کی پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات شروع

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 18:51

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) چینی صدر شی چن پنگ اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے مابین ملاقات شروع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی چن پنگ اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے مابین ملاقات میں سینیٹر رحمان ملک اور شیری رحمان بھی شریک ہیں مابین ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، دہشت گردی کیخلاف جنگ اور دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔