چینی صدر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کے مابین ملاقات شروع ہوگئی

muhammad ali محمد علی پیر 20 اپریل 2015 18:39

چینی صدر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کے مابین ملاقات شروع ہوگئی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) چینی صدر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کے مابین ملاقات شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، دہشت گردی کیخلاف جنگ اور دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چینی صدر کی جانب سے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی جانب سے دی گئی قربانیوں کی تعریف کی گئی ہے۔