پیمرا کا مزید 15کیبل ٹی وی لائسنسز کا اجراء
پیر 20 اپریل 2015 18:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) پیمرا 15مزید کیبل ٹی وی لائسنسز جاری کر دیئے۔ یہ لائسنسز ریجنل آفس اسلام آباد کی جانب سے پیرکو پیمرا ہیڈکورٹرزاسلام آباد میں منعقدہ مختصر تقریب میں جاری کئے گئے۔ اسلام آباد ریجن میں جن اشخاص /کمپنیوں کو کیبل لائسنسز جاری کیے گئے انکی تفصیل درج ذیل ہے؛میسرز چراہ کیبل نیٹ ورک اسلام آباد، میسرز سکائی لنک کیبل نیٹ ورک راولپنڈی ، میسرز سپرمیکس کیبل نیٹ ورک راولپنڈی ، میسرز چاندکیبل نیٹ ورک راولپنڈی ، میسرز پرل کیبل نیٹ ورک راولپنڈی ، میسرز روشنی کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرز اعوان کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرز دی ماسٹر کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرز اے جی کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرز راجہ کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرز مون کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرزنیو اپنا چکوال کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرز قریشی کیبل نیٹ ورک چکوال، میسرزنیو یو کے کیبل نیٹ ورک جہلم اور میسرز ہارون کیبل نیٹ ورک جہلم۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.