قومی اسمبلی کے اجلاس میں سینیٹر اعظم ہوتی کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 20 اپریل 2015 18:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اے این پی کے رہنماء سینیٹر اعظم خان ہوتی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ کروائی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تلاوت قرآن پاک کے بعد اعظم خان ہوتی کی وفات کے بارے میں ایوان کو آگاہ کیا گیا، جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم سینیٹر کے ایصال ثواب کیلئے فاتح خوانی کروائی۔

متعلقہ عنوان :