حکمرانوں کا کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ملکی معیشت پر قاتلانہ حملہ کے مترادف ہے ‘چوہدری محمد سرور
زراعت ملکی تر قی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر حکمران خود اپنے ہاتھوں سے’’ریڑھ ‘‘کی ہڈی کوتوڑ رہے ہیں ‘سابق گورنر پنجاب
پیر 20 اپریل 2015 17:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) تحر یک انصاف کی کورکمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ملکی معیشت پر قاتلانہ حملہ کے مترادف ہے ‘زراعت ملکی تر قی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر حکمران خود اپنے ہاتھوں سے’’ریڑھ ‘‘کی ہڈی کوتوڑ رہے ہیں ‘کسان گنے کی فر وخت کے بعداب گندم کی فر وخت کیلئے دھکے کھا رہے ہیں مگر بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی بلکہ ہٹ دھر می کا مظاہرے کرتے ہوہوئے ’’گڈ گورننس ‘‘کا راگ الاپ رہے ہیں‘حکومت نے پر ائیوٹ سیکٹر کو7لاکھ ٹن گندم امپورٹ کر نے کی اجازت دیکر کسانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا کی ہے اور پھر ناقص گندم کی واپسی پر فی من55ڈالرز کی سسبڈی قومی خزانے پر ڈاکہ مارا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.