سندھ ہائی کورٹ نے فیصل موٹا کی درخواست منظور کرلی

پیر 20 اپریل 2015 17:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے ولی بابر قتل کیس کے ملزم فیصل موتا کی سزائے موت کے خلاف درخواست کی سماعت کراچی منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے ولی بابر قتل کیس کی سماعت کندھ کوٹ میں کی جارہی تھی ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ سزائے موت کے خلاف کیس کی سماعت کراچی میں کی جائے ۔فیصل موٹا نے سماعت کراچی منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :