کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری چینی صدر سے ملاقات کے لیے اسلام آباد روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 17:03

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 20 اپریل 2015ء) : سابق صدر آصف علی زرداری چینی صدر سے ملاقات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ رحمان ملک اور شیری رحمان بھی موجود ہیں. سابق صدر سے چینی صدر کی ملاقات کا وقت 6 بجکر 40 منٹ طے ہے.