جنوبی وزیرستان میں ڈبل کیبن اور موٹرکار کے درمیان تصادم ، پانچ افراد زخمی

پیر 20 اپریل 2015 17:01

وانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) جنوبی وزیرستان ڈبل کیبن اور موٹرکار کے مابین حادثہ پانچ افراد زخمی،سرکاری ذرئع کے مطابق وانا گومل زام روڈ نیلی کچہ کے مقام پرحادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو فوری طورپرڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیئے گئے ہے۔جس میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :