34 پاکستانی تفتان کی سرحد پر لیویز فورسز کے حوالے

پیر 20 اپریل 2015 16:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء)ایرانی سکیورٹی فورسز نے 34 پاکستانیوں کو تفتان کی سرحد پر لیویز فورسز کے حوالے کیا۔لیویز حکام کے مطابق ان افراد کو مصدقہ دستاویز نہ ہونے پر ایران میں حراست میں لیاگیا تھا۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا کہ ان پاکستانیوں کو مزید تفتیش کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کیا جائے گا۔