Live Updates

عمران خان بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چینی صدر کا خطاب سننے کے لئے شرکت کرینگے

پیر 20 اپریل 2015 16:20

عمران خان بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چینی صدر کا خطاب سننے کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چینی صدر کا خطاب سننے کے لئے شرکت کرینگے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل منگل کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرینگے اور وہاں پر چینی صدر چن پنگ کا خطاب سنیں گے اور چینی قیادت سمیت دنیا بھر میں مستحکم جمہوریت کا پیغام منتقل کرینگے جبکہ عمران خان نے پارٹی کے اراکین پار لیمنٹ کو بھی مشترکہ اجلاس میں لازمی طور پر شرکی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :