وزیراعظم بدھ کوسعودی عرب کے دورے پر جائینگے

پیر 20 اپریل 2015 16:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل ) بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر جائینگے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے بعد وزیراعظم کا دورہ اہمیت کا حامل ہے جس میں سعودی عرب میں فوج بھجوانے کے معاملے پر اہم بات چیت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :