چینی صدر کی آمد،وفاقی دارالحکومت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار

پیر 20 اپریل 2015 16:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر کی آمد پر وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی، آئیسکو نے اسلام آباد کو لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو چینی صدر شی چن پنگ کی آمد اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی مبارک ثابت ہوئی، گزشتہ روز ان کی آمد پر آئیسکو نے وفاقی دارالحکومت کو لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا اور شہری بجلی جانے کے عذاب سے بچ گئے۔

متعلقہ عنوان :